Abu-Daud:
The Chapter Related To The Sutrah
(Chapter: Coming Close To The Sutrah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
696.
سیدنا سہل ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے قبلے (یعنی سترے) کے درمیان اتنا فاصلہ ہوتا کہ اس سے ایک بکری گزر سکتی تھی۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یہ حدیث (میرے شیخ) نفیلی کی بیان کردہ ہے (قعنبی کی نہیں)۔
تشریح:
معلوم ہوا کہ سترے کے قریب کھڑا ہوا جائے اور فاصلہ اتنا ہو کہ بآسانی سجدہ ہوسکے۔ اس سے ضمنا یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ اگر دیوار (سترے) اورامام کے درمیان فاصلہ زیادہ ہو، توامام کو چاہیے کہ وہ اپنےآگے سترہ رکھے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
سہل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے کھڑے ہونے کی جگہ اور قبلہ (کی دیوار) کے درمیان ایک بکری کے گزرنے کے بقدر جگہ ہوتی تھی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: حدیث کے الفاظ نفیلی کے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sahl said: The distance between the place where the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) stood and the qiblah (i.e. the sutrah or the wall of the mosque) was as much as to allow a goat to pass.