کتاب: ان چیزوں کی تفصیل جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور جن سے نماز نہیں ٹوٹتی
(
باب: ان کے دلائل جو قائل ہیں کہ عورت کے گزرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی
)
Abu-Daud:
Chapter Related To What Breaks The Prayers And What Does Not
(Chapter: Whoever Said That the Woman Does Not Nullify The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
711.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ رات کو اپنی نماز پڑھتے اور وہ آپ ﷺ کے اور قبلے کے درمیان بستر پر ہوتی تھیں جس پر کہ آپ ﷺ سوتے تھے، حتیٰ کہ جب آپ ﷺ وتر پڑھنا چاہتے تو انہیں جگا دیتے- تب وہ (بھی اٹھ کر) وتر پڑھ لیتیں۔
تشریح:
معلوم ہوا کہ بیوی اگر شوہر کے قریب یا سامنے لیٹی ہوئی ہوتو نماز صحیح ہے۔ گذشتہ حدیث: (694) کا اشکال بھی اس سے دور ہوجاتا ہے۔ یعنی اگر سامنے کوئی سویا ہوا ہوتو نمازی کی نماز صحیح ہے۔

حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ بیوی اگر شوہر کے قریب یا سامنے لیٹی ہوئی ہوتو نماز صحیح ہے۔ گذشتہ حدیث: (694) کا اشکال بھی اس سے دور ہوجاتا ہے۔ یعنی اگر سامنے کوئی سویا ہوا ہوتو نمازی کی نماز صحیح ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی رات کی نماز پڑھتے اور وہ آپ کے اور قبلے کے بیچ میں اس بچھونے پر لیٹی رہتیں جس پر آپ سوتے تھے، یہاں تک کہ جب آپ ﷺ وتر پڑھنے کا ارادہ کرتے تو انہیں جگاتے تو وہ بھی وتر پڑھتیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Urwah reported on the authority of ‘A’ishah (RA): The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray at night and she (‘A’ishah) would lie between him and the qiblah, sleeping on the bed on which he would sleep. When he wanted to offer the witr prayer, he awakened her and she offered the witr prayer.