Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: What Has Been Narrated Concerning The Deficiency Of The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
791.
جناب حزم بن ابی کعب کا بیان ہے کہ وہ سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے ہاں آئے اور وہ قوم کو مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے۔ اسی مذکورہ خبر میں بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے معاذ! فتنے میں ڈالنے والے نہ بنو، بیشک تمہارے پیچھے بڑی عمر والے، کمزور، کام کاج والے اور مسافر لوگ نماز پڑھتے ہیں۔
تشریح:
اس روایت میں صرف مسافر کا ذکرصحیح نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده ضعيف، وقوله: (صلاة المغرب) و والمسافر منكر) .إسناده: حدثنا موسى بن إسماعيل: ثنا طالب بن حبيب...قلت: وهذا إسناد ضعيف، رجاله ثقات رجال الشيخين؛ غير طالب هذا،مختلف فيه: فقال البخاري: فيه نظر .وهذا معناه أنه شديد الضعف عنده. وقال ابن عدي: أرجو أنه لا بأس به .وأما ابن حبان؛ فذكره في الثقات ! وقال الذهبي في الميزان : ضعيف . وقال الحافظ: صدوق يهم .
جناب حزم بن ابی کعب کا بیان ہے کہ وہ سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے ہاں آئے اور وہ قوم کو مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے۔ اسی مذکورہ خبر میں بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے معاذ! فتنے میں ڈالنے والے نہ بنو، بیشک تمہارے پیچھے بڑی عمر والے، کمزور، کام کاج والے اور مسافر لوگ نماز پڑھتے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں صرف مسافر کا ذکرصحیح نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حزم بن ابی بن کعب سے اس واقعہ کے سلسلہ میں روایت ہے کہ وہ معاذ بن جبل ؓ کے پاس آئے، وہ لوگوں کو مغرب پڑھا رہے تھے، اس حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے معاذ! لوگوں کو فتنے اور آزمائش میں ڈالنے والے نہ بنو، کیونکہ تمہارے پیچھے بوڑھے، کمزور، حاجت مند اور مسافر نماز پڑھتے ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Hazm b. Ubayy b. Ka’b said that he came to mu’adh b. jabal who was leading the people in the sunset prayer. According to this version, the Messenger of Allah (ﷺ) said:O mu’adh, do not become a trouble , because the aged, the weak, the needy and the traveler pray behind you.