Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Recitation In Zuhr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
798.
سیدنا ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تو ظہر اور عصر کہ پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ اور دو سورتیں پڑھتے۔ آپ ﷺ بعض اوقات ہمیں کوئی آیت سنوا بھی دیا کرتے تھے، آپ ﷺ ظہر کے پہلی رکعت کو طویل کرتے اور دوسری کو مختصر، اور ایسے ہی فجر میں ہوتا۔ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا: شیخ مسدد نے فاتحہ اور سورت کا ذکر نہیں کیا۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ مسدد- وهو ابن مسرهد- منشيوخ البخاري.وابن المثنى- واسمه محمد- من شيوخ الشيخين.وكذلك سائر الرواة.والحديث أخرجه مسلم (2/37) : حدثنا محمد بن المثنى... به.وأخرجه البخاري (1/126 و 129) ، وأبو عوانة (2/151) ، والنسائي(1/153) ، والبيهقي (2/65 و 347) من طريقين آخرين عن هشام... به.ثم أخرجوه، وكذا الدارمي (2/296) ، والبيهقي (2/59 و 63 و 65- 66 و 193و 348) من طرق أخرى عن يحيى بن أبي كثير عن عبد الله بن أبي قتادة عن أأبيه.
سیدنا ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تو ظہر اور عصر کہ پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ اور دو سورتیں پڑھتے۔ آپ ﷺ بعض اوقات ہمیں کوئی آیت سنوا بھی دیا کرتے تھے، آپ ﷺ ظہر کے پہلی رکعت کو طویل کرتے اور دوسری کو مختصر، اور ایسے ہی فجر میں ہوتا۔ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا: شیخ مسدد نے فاتحہ اور سورت کا ذکر نہیں کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تو ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ اور ایک ایک سورت پڑھتے تھے اور کبھی ہمیں (ایک آدھ) آیت سنا دیتے تھے، اور آپ ظہر کی پہلی رکعت لمبی اور دوسری رکعت چھوٹی کرتے، اور اسی طرح صبح کی نماز میں کرتے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: مسدد نے «فاتحة الكتاب» اور «سورة» کا ذکر نہیں کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Qatadah said:The apostle of Allah (ﷺ) used to lead us in prayer and recite in the first two rak’ahs of the noon prayers Fatihat al-kitab and two surahs, and he would sometimes recite loud enough for us to hear the verse. He would prolong the first rak’ah of the noon prayer and shorten the second; and he did so in the morning prayer. Abu Dawud said: Musaddad did not mention the words fatihat al-kitab and surah.