باب: اس آدمی کی نماز جو رکوع اور سجدے میں اپنی کمر برابر نہ کرے ؟
)
Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Prayer Of One Whose Back Does Not Come To A Complete Rest During Ruku' And Prostration)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
859.
جناب علی بن یحییٰ بن خلاد نے، سیدنا رفاع بن رافع ؓ سے یہ قصہ بیان کیا کہا جب تم (نماز کے لیے) کھڑے ہو کر قبلہ کی طرف رخ کرو‘ تو «الله اكبر» کہو پھر ام القرآن (سورۃ فاتحہ) اور قرآن سے کچھ پڑھو جو اللہ توفیق دے۔ جب رکوع کرو تو اپنی ہتھیلیوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھو اور کمر کو لمبا رکھو۔“ اور فرمایا: ”جب سجدہ کرو تو اطمینان سے ٹک کر سجدہ کرو اور جب سجدے سے اٹھو تو اپنی بائیں ران پر بیٹھ جاؤ۔“
تشریح:
اس روایت میں قراۃ فاتحہ کی تصریح ہے۔ اور یہ ما تيسر من القران کی تفسیر توضیح ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده حسن، وصححه ابن حبان) .إسناده: حدثنا وهب بن بقية عن خالد عن محمد- يعني: ابن عمرو- عن
علي بن يحيى بن خلاد.
قلت: وهذا إسناد حسن.والحديث أخرجه البيهقي (2/374) من طريق المصنف؛ لكن لم يقع عنده
قوله: عن أبيه!وكذلك هو في المسند (4/340) : ثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بنعمرو... به.
ومن هذا الوجه: أخرجه ابن حبان (484) ، لكنه قال: أحسبه عن أبيه.ولعل الشك من محمد بن عمرو؛ فإن فيه بعض الضعف؛ ولذلك اقتصرت على تحسين حديثه. والصواب إثبات الأب؛ كما في الكتاب؛ بدليل الروايات
الاخرى.
جناب علی بن یحییٰ بن خلاد نے، سیدنا رفاع بن رافع ؓ سے یہ قصہ بیان کیا کہا جب تم (نماز کے لیے) کھڑے ہو کر قبلہ کی طرف رخ کرو‘ تو «الله اكبر» کہو پھر ام القرآن (سورۃ فاتحہ) اور قرآن سے کچھ پڑھو جو اللہ توفیق دے۔ جب رکوع کرو تو اپنی ہتھیلیوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھو اور کمر کو لمبا رکھو۔“ اور فرمایا: ”جب سجدہ کرو تو اطمینان سے ٹک کر سجدہ کرو اور جب سجدے سے اٹھو تو اپنی بائیں ران پر بیٹھ جاؤ۔“
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں قراۃ فاتحہ کی تصریح ہے۔ اور یہ ما تيسر من القران کی تفسیر توضیح ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی رفاعہ بن رافع ؓ سے یہی قصہ مروی ہے اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو اور اپنا رخ (چہرہ) قبلہ کی طرف کر لو تو تکبیر (تکبیر تحریمہ) کہو، پھر سورۃ فاتحہ پڑھو اور قرآن مجید میں سے جس کی اللہ توفیق دے پڑھو، پھر جب رکوع میں جاؤ تو اپنی دونوں ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھو اور اپنی پیٹھ برابر رکھو۔“ اور فرمایا: ”جب تم سجدہ میں جاؤ تو اپنے سجدوں میں (پیشانی کو) ٹکائے رکھو اور جب سجدے سے سر اٹھاؤ تو اپنی بائیں ران پر بیٹھو۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
This tradition has also been transmitted through a different chain of narrators by Rifa’ah b. Rafi. This version goes: When you get up and face the qiblah, what Allah wishes you to recite. And when you bow, put your palms on your knees and stretch out your back. When you prostrate yourself, do it completely( so that you are at the rest). When you raise yourself then sit on your left thigh.