قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ مِقْدَارِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

885 .   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ فَكَانَ يَتَمَكَّنُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 

  (

باب: رکوع اور سجدے کی مقدار

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

885.   جناب سعید جریری، سعدی سے وہ اپنے والد یا چچا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ان کی نماز میں بڑے غور سے دیکھا ہے۔ آپ ﷺ اپنے رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے کہ «سبحان الله وبحمده» تین بار کہہ لیں۔