Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Returning The Salam During The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
925.
سیدنا صہیب ؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا جب کہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے آپ ﷺ کو سلام کہا تو آپ ﷺ نے اشارے سے جواب دیا۔ نابل کہتے ہیں جہاں تک میں جانتا ہوں سیدنا ابن عمر ؓ نے یہ کہا تھا: اپنی انگلی سے اشارہ کیا۔ یہ الفاظ جناب قتیبہ کی روایت کے ہیں۔
تشریح:
نمازی کو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ آواز مناسب ہونی چاہیے۔ مگر وہ اشارے سے جواب دے۔ نیز درج زیل احادیث ملاحظہ ہوں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح، وصححه الترمذي. وأخرجه ابن الجارود في المنتقى ) . إسناده: حدثنا يزيد بن خالد بن مَوْهَبٍ وقتيبة بن سعيد أن الليث حدثهم عن بُكَيْرٍ عن نابل- صاحب العباءِ- عن ابن عمر. وهذا لفظ حديث قتيبة. قلت: وهذا إسناد رجاله ثقات؛ غير نابل هذا؛ فإنه غير مشهور، كما قال النسائي. وقال في موضع آخر: ثقة . وذكره ابن حبان في الثقات . وأشار الدارقطني أنه غير ثقة. وقال الحافظ. مقبول ؛ يعني: عند المتابعة، وقد توبع كما يأتي بيانه بعد حديث؛ فهو صحيح. والحديث أخرجه النسائي (1/177) ، والترمذي (2/203/367) ... بإسناد المصنف الثاني عن الليث... به. وقال الترمذيَا: حديث حسن . وأخرجه الدارمي (1/316) ، والطحاوي (1/263) ، وابن الجارود في المنتقى (216) ، والبيهقي (2/258) ، وأحمد (4/332) من طرق أخرى عن الليث بن سعد... به.
سیدنا صہیب ؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا جب کہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے آپ ﷺ کو سلام کہا تو آپ ﷺ نے اشارے سے جواب دیا۔ نابل کہتے ہیں جہاں تک میں جانتا ہوں سیدنا ابن عمر ؓ نے یہ کہا تھا: اپنی انگلی سے اشارہ کیا۔ یہ الفاظ جناب قتیبہ کی روایت کے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
نمازی کو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ آواز مناسب ہونی چاہیے۔ مگر وہ اشارے سے جواب دے۔ نیز درج زیل احادیث ملاحظہ ہوں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
صہیب ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا اس حال میں آپ نماز پڑھ رہے تھے، میں نے آپ کو سلام کیا تو آپ نے اشارہ سے سلام کا جواب دیا۔ نابل کہتے ہیں: مجھے یہی معلوم ہے کہ عبداللہ بن عمر ؓ نے «إشارة بأصبعه» کا لفظ کہا ہے، یعنی آپ ﷺ نے اپنی انگلی کے اشارہ سے سلام کا جواب دیا، یہ قتیبہ کی روایت کے الفاظ ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Suhayb: I passed by the Apostle of Allah (ﷺ) who was praying. I saluted him and he returned it by making a sign. The narrator said: I do not know but that he said: He made a sign with his finger. This is the version reported by Qutaybah.