قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الرُّؤْيَا (بَاب رُؤْيَا النَّبِيِّ ﷺ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2275. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ فَقَالَ: «هَلْ رَأَى أَحَدٌ مِنْكُمُ الْبَارِحَةَ رُؤْيَا؟»

مترجم:

2275.

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہا: نبی کریم ﷺ صبح کی نماز پڑھنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ کرتے اور فرماتے: ’’تم میں سے کسی نے گزشتہ رات کوئی خواب دیکھا؟‘‘