موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح مسلم: كِتَابُ الْجُمُعَةِ (بَابُ التَّحِيَّةُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ)
حکم : صحیح
875 . و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَلَّيْتَ يَا فُلَانُ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْكَعْ
صحیح مسلم:
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل
باب: جب امام خطبہ دے رہا ہو تو اس وقت تحیۃ المسجد پڑھنا
)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
875. حماد بن زید نے عمرو بن دینار سے اور انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انھوں نے کہا: اسی اثناء میں جب جمعے کے دن رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے ایک آدمی (مسجد میں) آیا تو نبی کریم ﷺ نے اس سے پوچھا: ’’اے فلاں (نام لیا)! کیا تو نے نماز پڑھ لی ہے؟‘‘ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اور اٹھو اور نماز پڑھو۔‘‘