قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ فِي اللُّقَطَةِ (بَابُ إِذَا وَجَدَ تَمْرَةً فِي الطَّرِيقِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

2431. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ فِي الطَّرِيقِ قَالَ لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ تَكُونَ مِنْ الصَّدَقَةِ لَأَكَلْتُهَا

صحیح بخاری:

کتاب: لقطہ یعنی گری پڑی چیزوں کے بارے

تمہید کتاب (باب : کوئی شخص راستے میں کھجور پائے؟)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2431.

حضرت انس  ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ راستے سے گری ہوئی کھجور کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ’’اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ کھجور صدقے کی ہوگی تو اسے اٹھا کر ضرور کھالیتا۔‘‘