موضوعات
قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الِارْتِدَافِ فِي الغَزْوِ وَالحَجِّ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3007 . حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا الحَجِّ وَالعُمْرَةِ»
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
باب : جہاد اور حج کے سفر میں دو آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3007. حضرت انس ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں حضرت ابو طلحہ ؓ کی سواری پر ان کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔ میں نے دیکھا کہ لوگ حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ تلبیہ کہہ رہے تھے۔