قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَولِهِ:{وَانْشَقَّ الْقَمَرُ وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا} )

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

4865. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَارَ فِرْقَتَيْنِ فَقَالَ لَنَا اشْهَدُوا اشْهَدُوا

مترجم:

4865.

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: چاند پھٹ گیا، جبکہ (اس وقت) ہم نبی ﷺ کے ہمراہ تھے، چنانچہ اس کے دو ٹکڑے ہو گئے تو آپ ﷺ نے ہم سے فرمایا: ’’گواہ رہنا، گواہ رہنا۔‘‘