قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

6725. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ وَالْعَبَّاسَ عَلَيْهِمَا السَّلَام أَتَيَا أَبَا بَكْرٍ يَلْتَمِسَانِ مِيرَاثَهُمَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا حِينَئِذٍ يَطْلُبَانِ أَرْضَيْهِمَا مِنْ فَدَكَ وَسَهْمَهُمَا مِنْ خَيْبَرَ.

مترجم:

6725.

سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ اور حضرت عباس ؓ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے پاس آئے وہ رسول اللہ ﷺ کے ترکے سے اپنا وراثتی حصہ طلب کرتے تھے یعنی یہ دونوں فدک کی زمین اور خیبر سےاپنے حصے کا مطالبہ کرتے تھے۔