قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ وَقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ})

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

4527 .   وَعَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنِي أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ قَالَ يَأْتِيهَا فِي رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب: نساءکم حرث لکم فاتواحرثکم انی شئتم )الخ کی تفیسر

)
  تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4527.   حضرت نافع ہی سے ایک دوسری روایت ہے، وہ حضرت ابن عمر ؓ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے ’’تم اپنی کھیتی کو جہاں سے چاہو جا سکتے ہو‘‘ کے متعلق فرمایا: مرد، بیوی کی۔ میں جماع کر سکتا ہے۔ اس روایت کو محمد بن یحییٰ نے اپنے باپ یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے عبیداللہ سے، انہوں نے حضرت نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر ؓ سے روایت کیا ہے۔