Sahi-Bukhari:
Afflictions and the End of the World
(Chapter: The appearance of Al-Fitan)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
ترجمۃ الباب:
7066.
حضرت ابو وائل ؓ سے روایت ہے، وہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے بیان کرتے ہیں۔ ۔ میرا (ابو وائل) کا خیال ہے کہ انہوں نے یہ حدیث مرفوع بیان کی تھی۔ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت سے پہلے ہرج کے دن ہوں گے۔ ان (دنوں) میں علم ختم ہو جائے گا جبکہ جہالت کا غلبہ ہوگا۔ حضرت ابو موسیٰ ؓ نے فرمایا: حبشی زبان میں ”ھرج“ کے معنی ہیں، قتل۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا‘ کہا ہم سے غندر نے‘ کہا ہم سے شعبہ نے‘ ان سے واصل نے‘ ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود ؓ نے اور میرا خیال ہے کہ اس حدیث کو انہوں نے مرفوعاً بیان کیا‘ کہا کہ قیامت سے پہلے ہرج کے دن ہوں گے‘ ان میں علم ختم ہو جائے گا اور جہالت غالب ہوگی۔ ابو موسیٰ ؓ نے بیان کیا کہ حبشی زبان میں ہرج بمعنی قتل ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated ' Abdullah (RA) : The Prophet (ﷺ) said, "Near the establishment of the Hour, there will be the days of Al-Harj, and the religious knowledge will be taken away (vanish i.e. by the death of Religious scholars) and general ignorance will spread." Abu Musa (RA) said, "Al-Harj, in the Ethiopian language, means killing,"