سنن نسائی:
کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل
(باب: جو شخص پیدل اللہ تعالیٰ کے راستے میں کام کرے اس کی فضیلت)
Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of The One Who Strives In The Cause Of Allah On His Feet)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
3114.
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں اڑنے والا غبار اور جہنم کا دھواں اور کسی مسلمان کے نتھنوں میں جمع نہیں ہوں گے اور بخل اور ایمان کسی مسلمان آدمی کے دل میں جمع نہیں ہوتے۔“