Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Elongating the sounds when reciting Quran)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1014.
حضرت قتادہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کی قراءت کیسے ہوتی تھی؟ انھوں نے فرمایا: آپ آواز کو کھینچ کھینچ کر پڑھتے تھے۔
تشریح:
یہ مطلب نہیں کہ بے جا کھینچتے تھے بلکہ جس حرف پر مد ہوتی تھی اسے لمبا کرکے پڑھتے تھے۔ مد والے حروف کو کھینچنے سے قراءت میں سکون اور ٹھہراؤ پیدا ہوتا ہے جسے ترتیل کہتے ہیں اور یہ ضروری ہے، اس سے قرآن کریم مں غور و فکر کرنے کا موقع ملتا ہے۔ تیز تیز پڑھنا جس سے سوائے یعلمون اور تعلمون کے کچھ پتہ نہ چلے، مذموم قراءت ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کی قرأت کیسی ہوتی تھی؟ تو انہوں نے کہا: آپ اپنی آواز خوب کھینچتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Qatadah said: "I asked Anas: 'How did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recite Quran'? He said: 'He used to elongate the sounds'".