کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے بارے حضرت ابن عبا س کی ایک اور روایت اس میں حبیب بن ابی ثابت کے شا گردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the discrepancies in the narration from Habib ibn Abi Thabit in the hadith of Ibn 'Abbas concerning Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1705.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں (ایک رات) نبی ﷺ کے ہاں ٹھہرا ہوا تھا۔ آپ اٹھے، وضو کیا اور مسواک فرمائی اور آپ یہ آیت پڑھ رہے تھے: ﴿إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ﴾”یقیناً آسمانوں اور زمین کی تخلیق اور رات اور دن کے ادل بدل میں عقل مند لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں۔“ حتیٰ کہ آپ ان آیات سے فارغ ہوئے، پھر آپ نے دورکعتیں پڑھیں، پھر دوبارہ سوگئے، حتیٰ کہ میں نے آپ کے خراٹے سنے، پھر اٹھے اور مسواک ووضو فرمایا، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر سوگئے، پھر اٹھے۔ وضو کیا، مسواک فرمائی اور دورکعتیں پڑھیں، پھر تین وتر پڑھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه هو وأبو عوانة في
"صحيحيهما") .
إسناده: حدثنا محمد بن عيسى: ثنا هشيم: أخبرنا حُصَيْنٌ عن حَبِيبِ بن
أبي ثابت. (ح) وثنا عثمان بن أبي شيبة: ثنا محمد بن فُضَيْل عن حُصَيْن عن
حَبِيب بن أبي ثابت عن محمد بن علي بن عبد الله بن عباس عن أبيه عن ابن
عباس.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط مسلم؛ وفد أخرجه
في "صحيحه " كما يأتي.
والحديث أخرجه مسلم (2/182) من طريق أخرى عن محمد بن فُضَيْل...
به
وكذلك أخرجه أبو عوانة (2/320- 321) 0
وأخرجه هو، والنسائي (1/249) عن زائدة-، وأحمد (1/373) - عن أبي
عوانة- كلاهما عن حُصَيْنِ بن عبد الرحمن... به؛ وصرح حبيب ابن أبي ثابت
بالتحديث في رواية أبي عوانة، وكذا ابن خزيمة (449) .
وتابعه سفيان الثوري عن حبجب... به مختصراً.
أخرجه أحمد (1/350) ، والنسائي.
وتابعه منصور بن العتمر قال: حدثني [محمد بن ] علي بن عبد الله بن عباس
قال: حدثني أبي... به.
أخرجه أبو عوانة (2/321) .
صحيح أبي داود ( 1225 )
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں (ایک رات) نبی ﷺ کے ہاں ٹھہرا ہوا تھا۔ آپ اٹھے، وضو کیا اور مسواک فرمائی اور آپ یہ آیت پڑھ رہے تھے: ﴿إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ﴾”یقیناً آسمانوں اور زمین کی تخلیق اور رات اور دن کے ادل بدل میں عقل مند لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں۔“ حتیٰ کہ آپ ان آیات سے فارغ ہوئے، پھر آپ نے دورکعتیں پڑھیں، پھر دوبارہ سوگئے، حتیٰ کہ میں نے آپ کے خراٹے سنے، پھر اٹھے اور مسواک ووضو فرمایا، پھر دو رکعتیں پڑھیں، پھر سوگئے، پھر اٹھے۔ وضو کیا، مسواک فرمائی اور دورکعتیں پڑھیں، پھر تین وتر پڑھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس تھا، آپ نیند سے بیدار ہوئے، آپ نے وضو کیا، مسواک کی، آپ یہ آیت پڑھ رہے تھے: «إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ» ”آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات دن کے ہیر پھیر میں یقیناً عقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں“ (آل عمران: ۱۹۰) یہاں تک کہ آپ اس سے فارغ ہوئے، پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر آپ واپس آئے، اور سو گئے یہاں تک کہ میں نے آپ کے خراٹے کی آواز سنی، پھر آپ اٹھے، اور وضو کیا، مسواک کی، پھر دو رکعت نماز پڑھی، اور تین رکعت وتر پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
w
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Husain narrated from Habib bin Abi Thabit, from Muhammad bin 'Ali bin 'Abdullah bin Abbas, from his father, that his grandfather said: "I was with the Prophet (ﷺ) and he got up and performed wudu, cleaned his teeth while reciting this verse until he finished: 'Verily, in the creation of the heavens and the Earth, and in the alternation of night and day, there are indeed signs for men of understanding.' Then he prayed two rak'ahs, then he went back and slept until I heard him breathing deeply. Then he got up and performed wudu and cleaned his teeth. Then he prayed two rak'ahs, then he slept, then he got up and performed wudu and cleaned his teeth and prayed two rak'ahs and prayed witr with three rak'ahs."