کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے بارے حضرت ابن عبا س کی ایک اور روایت اس میں حبیب بن ابی ثابت کے شا گردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the discrepancies in the narration from Habib ibn Abi Thabit in the hadith of Ibn 'Abbas concerning Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1706.
محمد بن علی حضرت ابن عباس ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جاگے اور مسواک کی، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
تشریح:
اس روایت میں محمد بن علی اپنے باپ کے واسطے کے بغیر ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں جبکہ پہلی روایات میں واسطہ تھا اور اختلاف حبیب بن ابی ثابت کے شاگردوں میں ہے۔
محمد بن علی حضرت ابن عباس ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جاگے اور مسواک کی، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں محمد بن علی اپنے باپ کے واسطے کے بغیر ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں جبکہ پہلی روایات میں واسطہ تھا اور اختلاف حبیب بن ابی ثابت کے شاگردوں میں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ بیدار ہوئے تو آپ نے مسواک کی، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
حدیث حاشیہ:
w
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Ubaidullah bin'Amr bin Zaid narrated from Habib bin Abi Thabit, from Muhammad bin Ali that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah (ﷺ) woke up and cleaned his teeth,' and he quoted the hadith.