کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابو ایوب کی حدیث اس میں زہری کےشا گردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the different narrations from Az-Zuhri, for the hadith of Abu Ayyub concerning Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1711.
حضرت ابوایوب ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وتر حق ہے جو شخص پانچ پڑھنا چاہے، پانچ پڑھ لے، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھ لے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھ لے۔“
حضرت ابوایوب ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وتر حق ہے جو شخص پانچ پڑھنا چاہے، پانچ پڑھ لے، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھ لے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھ لے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اوزاعی نے زہری سے اور زہری نے عطاء بن یزید سے اور عطاء نے ابوایوب ؓ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وتر حق ہے، جو چاہے پانچ پڑھے، جو چاہے تین پڑھے اور جو چاہے ایک پڑھے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Al-Awza'I said: "Az-Zuhri narrated to me, he said: 'Ata bin Yazid, from Abu Ayyub: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Witr is a duty, and whoever wants to pray witr with seven (rak'ahs), let him do so; whoever wants to pray witr with five, let him do so, whoever wants to pray witr with three, let him do so; and whoever wants to pray witr with one, let him do so.'"