کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابو ایوب کی حدیث اس میں زہری کےشا گردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the different narrations from Az-Zuhri, for the hadith of Abu Ayyub concerning Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1712.
حضرت ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں کہ وتر حق ہے۔ جو شخص پانچ پڑھنا چاہے، پانچ پڑھ لے، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھ لے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھ لے۔
حضرت ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں کہ وتر حق ہے۔ جو شخص پانچ پڑھنا چاہے، پانچ پڑھ لے، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھ لے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھ لے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابومعید نے زہری سے اور زہری نے عطاء بن یزید سے روایت کی ہے کہ انہوں نے ابوایوب انصاری ؓ کو کہتے سنا: وتر حق ہے، جو پانچ رکعت پڑھنا چاہے وہ پانچ پڑھے، جو تین پڑھنا چاہے وہ تین پڑھے، اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Mu'aid narrated from Az-Zuhri, who said: "Ata' bin Yazid narrated to me that he heard Abu Ayyub Al-Ansari say: 'Witr is a duty, so whoever wants to pray witr with five rak'ahs let him do so, whoever wants to pray witr with three, let him do so; and whoever wants to pray witr with one, let him do so.'"