کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: کھانے کے وقت جنبی کا صرف ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنا
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: The Junub Person Washing Only His Hands When He Wants To Eat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
256.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ کرتے تو وضو فرماتے اور جب کھانے کا ارادہ کرتے تو ہاتھ دھو لیتے۔
تشریح:
(1) کھانے پینے کے وقت ہاتھ دھونا کم از کم ایسا عمل ہے جو جنبی کو کرنا چاہیے۔ (2) حالتِ جنابت میں ہاتھ دھوئے بغیر کھانا پینا تو قطعاً فطرت سلیمہ کے خلاف ہے اور شریعت فطرت ہی کا دوسرا نام ہے، تاہم عام حالات میں کھانے پینے کے وقت ہاتھ دھونے ضروری نہیں ہیں جبکہ وہ صاف ہوں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرطهما. وقد أخرجاه وكذا أبو عوانة في
"صحاحهم ") .
إسناده: حدثنا عبد الله بن مسلمة عن مالك عن عبد الله بن دينارعن
عبد الله بن عمر.
وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه.
والحديث في "الموطأ" (1/67- 68) ... بهذا الإسناد.
وعنه: أخرجه محمد في "موطئه " (ص 71) ، وكذا الشيخان والنسائي
(1/50) ، والطحاوي (1/76) ، والبيهقي (1/199) ، وأحمد (2/64) كلهم عن
مالك... به.
وأخرجه الدارمي (1/193) ، والطحاوي، وأحمد (2/56) من طريق سفيان
- وهو الثوري- عن عبد الله بن دينار... به، ولفظه: قال:
سأل عمر رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؛ قال: تصيبتي الجنابة من الليل؟ فأمره أن يغسل
ذكره، ويتوضأ، ثم يرقد.
وتابعه شعبة عن ابن دينار:
أخرجه الطيالسي (رقم 17 و 1878) ، وأبو عوانة في "صحيحه " (1/278) .
وأخرجاه في "الصحيحين "، وابن ماجه في "سننه " (1/205) ، وأحمد (2/17
و 36 و 102) والطحاوي، والبيهقي من حديث نافع عن ابن عمر... به نحوه؛
دون قوله: " واغسل ذكرك ".
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ کرتے تو وضو فرماتے اور جب کھانے کا ارادہ کرتے تو ہاتھ دھو لیتے۔
حدیث حاشیہ:
(1) کھانے پینے کے وقت ہاتھ دھونا کم از کم ایسا عمل ہے جو جنبی کو کرنا چاہیے۔ (2) حالتِ جنابت میں ہاتھ دھوئے بغیر کھانا پینا تو قطعاً فطرت سلیمہ کے خلاف ہے اور شریعت فطرت ہی کا دوسرا نام ہے، تاہم عام حالات میں کھانے پینے کے وقت ہاتھ دھونے ضروری نہیں ہیں جبکہ وہ صاف ہوں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ کرتے تو وضو کرتے، اور جب کھانے کا ارادہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ دھو لیتے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی کبھی تو بیان جواز کے لیے دونوں ہاتھ دھونے پر اکتفا کرتے اور کبھی مکمل وضو کرتے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that if the Messenger of Allah (ﷺ) wanted to sleep while he was Junub, he would perform Wudu’, and if he wanted to eat he would wash his hands. (Sahih)