موضوعات
                            
                                 
                            
                         | 
                        شجرۂ موضوعات | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                ایمان (21675) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                اقوام سابقہ (2925) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                سیرت (18010) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                قرآن (6272) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                اخلاق و آداب (9764) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                عبادات (51492) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                لباس اور زینت کے مسائل (3633) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                معاملات (9225) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                عدالتی احکام و فیصلے (3431) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                جرائم و عقوبات (5046) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                جہاد (5356) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                علم (9423) | 
                            
                                 
                            
                         | 
                        نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا | 
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ الْمَنَّانِ بِمَا أَعْطَى)
حکم : صحیح
2563 . أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُدْرِكِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فَقَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ خَابُوا وَخَسِرُوا خَابُوا وَخَسِرُوا قَالَ الْمُسْبِلُ إِزَارَهُ وَالْمُنَفِّقُ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ وَالْمَنَّانُ عَطَاءَهُ
                                
                                    سنن نسائی:
                                
                                
                                       کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل
باب: دے کر احسان جتلانے والا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
2563. حضرت ابو ذر ؓ سے مروی ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ”تین شخص ایسے (بدنصیب) ہیں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انھیں (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔ نہ ان سے (رضا مندی والا) کلام فرمائے گا اور نہ انھیں پاک فرمائے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہوگا۔“ رسول اللہﷺ نے آیت کا یہ ٹکڑا قراء ت فرمایا تو حضرت ابوذر ؓ نے عرض کیا: وہ تو ناکام ہوئے اور خسارے میں پڑے۔ (وہ کون لوگ ہیں؟) رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”(وہ یہ ہیں:) اپنے تہبند کو ٹخنے سے نیچے لٹکانے والا، جھوٹی قسم کھا کر اپنا سامان بیچنے والا اور اپنے عطیے پر احسان جتلانے والا۔“