قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ إِبَاحَةُ الطِّيبِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ)

حکم : صحیح 

2689. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ عِنْدَ حُرْمِهِ وَحِلِّهِ

مترجم:

2689.

حضرت عروہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا: آپ نے رسول اللہ ﷺ کو کون سی خوشبو لگائی تھی؟ انھوں نے فرمایا: میں نے آپ کو سب سے بہترین خوشبو لگائی، احرام باندھنے کے وقت بھی اور حلال ہونے کے وقت بھی۔