Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: It is Permissible to put on perfume when Entering Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2691.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کے احرام باندھنے کے وقت اور حلال ہونے کے وقت اور جب آپ بیت اللہ کا طوافِ زیارت کرنے چلے، اپنے پاس موجود بہترین خوشبو لگائی۔
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کے احرام باندھنے کے وقت اور حلال ہونے کے وقت اور جب آپ بیت اللہ کا طوافِ زیارت کرنے چلے، اپنے پاس موجود بہترین خوشبو لگائی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول ﷺ کو آپ کے احرام باندھتے اور کھولتے وقت اور جس وقت آپ بیت اللہ کی زیارت کا ارادہ کرتے بہترین خوشبو جو میں پا سکتی لگاتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah (ﷺ) using the best I could find, when he entered ihram and when he exited Ihram, and when he wanted to visit the House.” (Sahih)