Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Actions Related To Entering Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2755.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ظہر کی نماز بیداء میں پڑھی، پھر سوار ہوئے اور بیداء کے پہاڑ پر چڑھے اور جب ظہر کی نماز پڑھی تھی، اسی وقت حج اور عمرے کی لبیک کہی تھی۔
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ظہر کی نماز بیداء میں پڑھی، پھر سوار ہوئے اور بیداء کے پہاڑ پر چڑھے اور جب ظہر کی نماز پڑھی تھی، اسی وقت حج اور عمرے کی لبیک کہی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بیداء میں ظہر کی نماز پڑھی پھر سوار ہوئے اور بیداء کے پہاڑ پر چڑھے، اور حج و عمرہ دونوں کا تلبیہ پکارا جس وقت ظہر پڑھ لی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) prayed Zuhr in Al-Baida’, then he mounted and rode up the mountain of Al-Baida’, and he began the Talbiyah for Hajj and ‘Umrah when he had prayed Zuhr. (Sahih)