• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • موضوعات
  • تعاون
  • رابطہ کریں

موضوع کے نتائج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابو داؤد
  • جامع ترمذی
  • سنن نسائی
  • سنن ابن ماجہ
  • مسند احمد
  • سلسلہ احادیث صحیحہ

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
الموضوع المختار
منتخب موضوع
دوبارہ موضوع منتخب کریں

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3

1 ‌سنن النسائي کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ بَابُ الْعَمَلِ فِي الْإِهْلَالِ

حکم: ضعیف

2754 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ

سنن نسائی: کتاب: مواقیت کا بیان (باب: احرام کا عمل)

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2754. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے نماز کے بعد تلبیہ پکارا۔


الموضوع: العمل في الإحرام (العبادات)
موضوع: احرام میں عمل (عبادات)

2 ‌سنن النسائي کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ بَابُ الْعَمَلِ فِي الْإِهْلَالِ

حکم: ضعیف

2755 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالْبَيْدَاءِ ثُمَّ رَكِبَ وَصَعِدَ جَبَلَ الْبَيْدَاءِ وَأَهَلَّ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ حِينَ صَلَّى الظُّهْرَ

سنن نسائی: کتاب: مواقیت کا بیان (باب: احرام کا عمل)

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2755. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ظہر کی نماز بیداء میں پڑھی، پھر سوار ہوئے اور بیداء کے پہاڑ پر چڑھے اور جب ظہر کی نماز پڑھی تھی، اسی وقت حج اور عمرے کی لبیک کہی تھی۔


الموضوع: العمل في الإحرام (العبادات)
موضوع: احرام میں عمل (عبادات)

3 ‌سنن النسائي کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ بَابُ الْعَمَلِ فِي الْإِهْلَالِ

حکم: صحیح

2756 أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعَيْبٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ فِي حَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا أَتَى ذَا الْحُلَيْفَةِ صَلَّى وَهُوَ صَامِتٌ حَتَّى أَتَى الْبَيْدَاءَ

سنن نسائی: کتاب: مواقیت کا بیان (باب: احرام کا عمل)

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2756. حضرت جابر ؓ سے نبیﷺ کے حجۃ الوداع کے بارے میں روایت ہے کہ جب آپﷺ ذوالحلیفہ میں تشریف لائے تو آپ نے نماز پڑھی۔ آپ (لبیک سے) خاموش رہے حتیٰ کہ آپ بیداء میں پہنچے۔


الموضوع: العمل في الإحرام (العبادات)
موضوع: احرام میں عمل (عبادات)

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

کتب احادیث

  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابو داؤد
  • جامع ترمذی
  • سنن نسائی
  • سنن ابن ماجہ
  • مسند احمد
  • سلسلہ احادیث صحیحہ

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث سٹور
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں
  • موضوعات
  • سائٹ میپ

Copyright © 2026 Mohaddis. All Rights Reserved.