کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: حیض والی عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: A Menstruating Woman Washing Her Husband's Head)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
276.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک مسجد سے باہر میری طرف نکال دیتے اور میں اسے دھو دیتی تھی، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک مسجد سے باہر میری طرف نکال دیتے اور میں اسے دھو دیتی تھی، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مسجد سے میری طرف نکالتے، تو میں اسے دھوتی تھی اور میں حائضہ ہوتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “The Prophet (ﷺ) would put his head out for me while he was perforing I’tikaf and I would wash it, when I was menstruating.” (Sahih)