Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Killing Snakes)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2829.
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے، نبی کریمﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جنھیں محرم قتل کر سکتا ہے: سانپ، چوہا، چیل، سفید پیٹ یا پشت والا کوا اور کاٹنے والا کتا۔“
تشریح:
سانپ کا موذی ہونا واضح ہے۔ اوپر والی روایت میں سانپ کے بجائے بچھو کا ذکر ہے۔ دونوں حشرات الارض سے ہیں اور زہریلے ہیں، اس لیے دونوں کو ایک نوع میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ ایک کا ذکر دوسرے کے ذکر سے مستغنی کرتا ہے۔ دوسرے کاٹنے والے حشرات بھی اس حکم میں داخل ہو سکتے ہیں۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں محرم مار سکتا ہے: سانپ، چوہیا، چیل، کوا اور کاٹ کھانے والا کتا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that the Prophet (ﷺ) said: “There are five which the Muhrim may kill: Snakes, mice, kites, speckled crows and vicious dogs.”(Sahih)