Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Killing Crows)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2834.
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ سے پوچھا گیا: محرم کون سے جانور قتل کر سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”بچھو، چوہے، چیل، کوے اور کاٹنے والے کتے کو قتل کر سکتا ہے؟“
تشریح:
کوے میں چیل والے سب مفاسد پائے جاتے ہیں، بلکہ قریب رہنے کی وجہ سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ پریشان بھی زیادہ کرتا ہے، لہٰذا اسے قتل کرنا جائز ہے۔ اوپر ایک حدیث: (۲۸۳۲) میں ابقع (جس کا پیٹ یا پشت سفید ہوتی ہے) کہ قید ہے، لہٰذا مطلق کوے سے مراد بھی یہی ہے۔ گھروں میں یہی آتا جاتا ہے۔ باقی رہا خالص سیاہ کوا تو وہ عموماً فصلوں میں ہوتا ہے۔ اس کا لوگوں کو کوئی نقصان نہیں، لہٰذا اسے مارنے کی ضرورت نہیں۔ وہ گندگی بھی نہیں کھاتا۔ صرف دانوں پر گزارا کرتا ہے۔ واللہ أعلم

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا گیا کہ محرم کن (جانوروں) کو قتل کر سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وہ بچھو، چوہیا، چیل، کوا، اور کاٹ کھانے والے کتے کو قتل کر سکتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (ﷺ) was asked what the Muhrim may kill? He said: “He may kill scorpions, the evil creature (mice), kites, crows and vicious dogs.” (Sahih)