Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Cupping The Muhrim On The Top Of the Foot)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2849.
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے موچ آجانے کی وجہ سے احرام کی حالت میں پاؤں مبارک کی پشت پر سینگی لگوائی۔
تشریح:
(1) ”وَثْئٍ“ وہ چوٹ یا تکلیف جو گوشت کو پہنچے، ہڈی بچ جائے، یا چوٹ ہڈی پر آئے لیکن ہڈی ٹوٹنے سے محفوظ رہے، ہمارے ہاں اسے موچ سے تعبیر کرتے ہیں۔ (2) مذکورہ روایت بھی راجح قول کے مطابق صحیح ہے۔
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے موچ آجانے کی وجہ سے احرام کی حالت میں پاؤں مبارک کی پشت پر سینگی لگوائی۔
حدیث حاشیہ:
(1) ”وَثْئٍ“ وہ چوٹ یا تکلیف جو گوشت کو پہنچے، ہڈی بچ جائے، یا چوٹ ہڈی پر آئے لیکن ہڈی ٹوٹنے سے محفوظ رہے، ہمارے ہاں اسے موچ سے تعبیر کرتے ہیں۔ (2) مذکورہ روایت بھی راجح قول کے مطابق صحیح ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پاؤں کے اوپری حصہ پر اس تکلیف کی وجہ سے جو آپ کو تھی پچھنا لگوایا اور آپ محرم تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) was treated by means of cupping when he was in Ihram on the top of the foot for a contusion that he had suffered. (Da’if)