الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 7 - مجموع أحاديث: 65 کل صفحات: 7 - کل احا دیث: 65 1 صحيح البخاري: کِتَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ (بَابُ الحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1835. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قَالَ لَنَا عَمْرٌو أَوَّلُ شَيْءٍ سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ حَدَّثَنِي طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ لَعَلَّهُ سَمِعَهُ مِنْهُمَا... صحیح بخاری : کتاب: شکار کے بدلے کا بیان (باب : محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے؟ ) مترجم: BukhariWriterName 1835. حضرت ابن عباس ؓ سےروایت ہے، انھوں نے فرمایاکہ رسول اللہ ﷺ نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔ عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ پھر میں نے انھیں یہ کہتے ہوئے سنا کہ مجھے طاؤس نے حضرت ابن عباس ؓ کے واسطے سے یہ حدیث بیان کی تو میں نے خیال کیا کہ شاید انھوں نے ان دونوں حضرات سے یہ حدیث سنی ہوگی۔ ... الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 2 صحيح البخاري: کِتَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ (بَابُ الحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1836. حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ فِي وَسَطِ رَأْسِهِ صحیح بخاری : کتاب: شکار کے بدلے کا بیان (باب : محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے؟ ) مترجم: BukhariWriterName 1836. حضرت ابن بحینہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے مقام لحیی جمل میں بحالت احرام سر کے درمیان سینگی لگوائی۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ الحِجَامَةِ وَالقَيْءِ لِلصَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1938. حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 1938. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حالت احرام اور حالت روزہ میں پچھنے لگوائے۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ الحِجَامَةِ وَالقَيْءِ لِلصَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1939. حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 1939. حضرت ابن عباس ؓ ہی سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے بحالت روزہ سینگی لگوائی۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ (بَابُ ذِكْرِ الحَجَّامِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2102. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا مِنْ خَرَاجِهِ صحیح بخاری : کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان (باب : پچھنا لگانے والے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 2102. حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے بیان کیا کہ ابو طیبہ نے رسول اللہ ﷺ کو سینگی لگائی۔ آپ نے اسے ایک صاع کھجوریں دینے کا حکم دیا۔ نیز اس کے مالکوں کو فرمایا کہ وہ اس کے خراج میں کمی کریں۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ (بَابُ ذِكْرِ الحَجَّامِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2103. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَى الَّذِي حَجَمَهُ وَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ صحیح بخاری : کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان (باب : پچھنا لگانے والے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 2103. حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایاکہ نبی ﷺ نے ایک دفعہ سینگی لگوائی اور لگانےوالے کو اجرت دی۔ اگر یہ (مزدوری) حرام ہوتی تو آپ اسے نہ دیتے۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ (بَابُ مَنْ أَجْرَى أَمْرَ الأَمْصَارِ عَلَى مَا يَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2210. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَجَمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو طَيْبَةَ فَأَمَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ... صحیح بخاری : کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان (باب : خریدو فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا ) مترجم: BukhariWriterName 2210. حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ ابو طیبہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو سینگی لگائی تو آپ نے اسے ایک صاع کھجور دینے کا حکم دیا، نیز آپ نے اس کے مالکان سے کہا کہ اس کے محصول سے کچھ کمی کردیں۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 8 صحيح البخاري: كِتَابُ الإِجَارَةِ (بَابُ ضَرِيبَةِ العَبْدِ، وَتَعَاهُدِ ضَرَائِبِ ال...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2277. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ أَوْ صَاعَيْنِ مِنْ طَعَامٍ وَكَلَّمَ مَوَالِيَهُ فَخَفَّفَ عَنْ غَلَّتِهِ أَوْ ضَرِيبَتِهِ صحیح بخاری : کتاب: اجرت کے مسائل کا بیان (باب: غلام لونڈی پر روزانہ ایک رقم مقرر کردینا ) مترجم: BukhariWriterName 2277. حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ ابو طیبہ نے نبی ﷺ کو پچھنے لگائے تو آپ نے اس کے لیے یا دوصاع اناج دینے کا حکم دیا اور اس کے مالکان سے سفارش کی کہ جو ٹیکس اس پر مقررہے، اس میں کچھ کمی کردیں (تووہ کم کردیا گیا)۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 9 صحيح البخاري: كِتَابُ الإِجَارَةِ (بَابُ خَرَاجِ الحَجَّامِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2278. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ اجره صحیح بخاری : کتاب: اجرت کے مسائل کا بیان (باب : پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 2278. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نےفرمایا کہ نبی ﷺ نے سینگی لگوائی اور سینگی لگانے والے کو اجرت دی۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) 10 صحيح البخاري: كِتَابُ الإِجَارَةِ (بَابُ خَرَاجِ الحَجَّامِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2279. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ عَلِمَ كَرَاهِيَةً لَمْ يُعْطِهِ صحیح بخاری : کتاب: اجرت کے مسائل کا بیان (باب : پچھنا لگانے والے کی اجرت کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 2279. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نےفرمایا کہ نبی ﷺ نے پچھنالگوایا اور حجام کو اس کی اجرت دی۔ اگر آپ حجام کی اجرت مکروہ خیال کرتے تو اسے نہ دیتے۔ الموضوع: حجامة رسول الله (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا سینگی لگوانا (علم) مجموع الصفحات: 7 - مجموع أحاديث: 65 کل صفحات: 7 - کل احا دیث: 65