Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Killing Mice In The Sanctuary)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2888.
ام المومنین حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”پانچ (قسم کے) جانور فاسق ہیں جنھیں حرم میں بھی قتل کیا جا سکتا ہے: کوا، چیل، کاٹنے والا کتا، چوہا اور بچھو۔“
ام المومنین حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”پانچ (قسم کے) جانور فاسق ہیں جنھیں حرم میں بھی قتل کیا جا سکتا ہے: کوا، چیل، کاٹنے والا کتا، چوہا اور بچھو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جانوروں میں پانچ ایسے ہیں جو سب کے سب فاسق (موذی) ہیں وہ حرم میں (بھی) مارے جا سکتے ہیں: کوا، چیل، کاٹ کھانے والا کتا، چوہیا اور بچھو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from ‘Urwah that 'Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘There are five animals all of which are vermin and may be killed inside the sanctuary: Crows, kites, vicious dogs, mice, and scorpions.” (Sahih)