Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Killing Mice In The Sanctuary)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2889.
نبیﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت حفصہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جنھیں مار ڈالنے والے پر کوئی حرج نہیں: بچھو، کوا، چیل، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔“
نبیﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت حفصہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جنھیں مار ڈالنے والے پر کوئی حرج نہیں: بچھو، کوا، چیل، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین حفصہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جن کے مارنے والے پر کوئی گناہ نہیں: بچھو، کوا، چیل، چوہیا اور کاٹ کھانے والا کتا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Hafsah the wife of the Prophet (ﷺ) said: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) said: There are five animals for which there is no sin on the one who kills them: Scorpions, crows, kites, mice, and vicious dogs.” (Sahih)