باب: عرفات سے واپسی کے وقت سکون واطمینان اختیار کرنا چاہیے
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Command To Be Tranquil When Departing From 'Arafat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3019.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ عرفات سے واپس لوٹ رہے تھے تو آپ نے اپنی اونٹنی کی مہار کھینچ رکھی تھی، حتیٰ کہ اس کا سر پالان کی درمیانی لکڑی کو لگتا تھا۔ آپ لوگوں سے فرما رہے تھے: ”سکون اختیار کرو سکون۔“ یہ عرفے کے دن شام کی بات ہے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، وقال الحاكم: " صحيح على شرط الشيخين "،
ووافقه الذهبي. ورواه البخاري مختصراً) .
إسناده: حدثنا محمد بن كثير: ثنا سفيان عن الأعمش. (ح) وحدثنا وهب
ابن بَيَان: ثنا عَبِيدَةُ: ثنا سليمان الأعمش- المعنى- عن الحكم عن مِقْسَم عن ابن
عباس.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات من الوجهين؛ ورجال الوجه
الأول رجال البخاري.
والحديث أخرجه البيهقي (5/119) من طريق آخر عن محمد بن كثير... به.
وأخرجه الحاكم (1/465) ، وأحمد (1/269) ، والحميدي (577) من طرق
أخرى عن سفيان.
وأحمد (1/235 و 251 و 277 و 353) من طرق أخرى عن الأعمش... به.
وأخرجه البخاري (3/411) - من طريق سعيد بن جبير-، والنسائي
(2/46) ، وأحمد (1/211) - عن عطاء- كلاهما عن ابن عباس... مختصراً.
ورواه النسائي (2/46) من طريق قيس بن سعد عن عطاء عن ابن عباس أن
أسامة بن زيد قال... فذكره نحوه مختصراً؛ وفيه: وهو يقول:
" يا أيها الناس! عليكم بالسكينة وللوقار؛ فإن البر ليس في إيضاع الإبل ".
وإسناده جيد.
وأخرجه أحمد (5/202) من طريق ابن إسحاق: حدثني هشام بن عروة عن
أبيه عن أسامة بن زيد... به.
وإسناده حسن. وقد أخرجه المصنف من طريق أحمد، ولكنه لم يسق لفظه
بتمامه، وهو الآتي برقم (1680)
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ عرفات سے واپس لوٹ رہے تھے تو آپ نے اپنی اونٹنی کی مہار کھینچ رکھی تھی، حتیٰ کہ اس کا سر پالان کی درمیانی لکڑی کو لگتا تھا۔ آپ لوگوں سے فرما رہے تھے: ”سکون اختیار کرو سکون۔“ یہ عرفے کے دن شام کی بات ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوغطفان بن طریف سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن عباس ؓ کو کہتے سنا: جب رسول اللہ ﷺ عرفات سے (مزدلفہ کے لیے چلے، تو آپ نے اپنی اونٹنی کی مہار کھینچی یہاں تک کہ اس کا سر پالان کی لکڑی سے چھونے لگا، آپ عرفہ کی شام میں (مزدلفہ کے لیے چلتے وقت لوگوں سے) فرما رہے تھے: ”اطمینان و سکون کو لازم پکڑو، اطمینان و سکون کو لازم پکڑو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Ghaftan bin Tarif that he heard Ibn Abbas say: "When the Messenger of Allah departed he reined in his she-camel until its head touched the middle of his saddle, and he was saying to the people: 'Be tranquil be tranquil,' on the evening of Arafat.