Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: How to Move From 'Arafat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3023.
حضرت اسامہ بن زید ؓ سے حجۃ الوداع میں نبیﷺ (کی سواری) کی چال کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا: درمیانی چال چلتے تھے۔ جب خالی جگہ پاتے تو سواری کو مزید تیز فرما دیتے۔
حضرت اسامہ بن زید ؓ سے حجۃ الوداع میں نبیﷺ (کی سواری) کی چال کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا: درمیانی چال چلتے تھے۔ جب خالی جگہ پاتے تو سواری کو مزید تیز فرما دیتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اسامہ بن زید رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ان سے حجۃ الوداع میں رسول اللہ ﷺ کی چال کے بارے میں پوچھا گیا (کہ آپ کیسے چل رہے تھے) تو انہوں نے کہا: آپ «عنق» (تیز چال) چل رہے تھے، اور جب خالی جگہ پاتے تو «نص» کی رفتار چلتے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : «نص» «عنق» سے بھی تیز چال کو کہتے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Usmah bin Zaid that he was asked how the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) traveled during the Farewell pilgrimage. He said: "He used to ride at a moderately fast pace, and when he came upon some open space he would gallop.