قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ (بَابُ بَوْلِ الصَّبِيِّ الَّذِي لَمْ يَأْكُلْ الطَّعَامَ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

303 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ

سنن نسائی:

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ 

  (

باب: اس بچے کا پیشاب جس نے ابھی کھانا کھانا شروع نہیں کیا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

303.   حضرت عائشہ‬ ؓ ف‬رماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ کے پاس ایک بچہ لایا گیا۔ اس نے آپ پر پیشاب کر دیا، چنانچہ آپ نے پانی منگوایا اور پیشاب پر اسے چھڑک دیا۔