باب: کمزور عورتوں اور بچوں کو اجازت ہے کہ وہ یوم نحر کو صبح کی نماز منیٰ میں آ پڑھیں
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Concession Allowing The Weak To Pray Subh On The Day Of Sacrifice In Mina)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3050.
حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ کے ایک مولیٰ (آزاد کردہ غلام) سے روایت ہے کہ میں حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ کے ساتھ رات کے اندھیرے ہی میں منیٰ آگیا تو میں نے ان سے کہا کہ ہم منیٰ میں اندھیرے ہی میں آگئے ہیں۔ وہ فرمانے لگیں: ہم اس شخصیت کے ہوتے ہوئے ایسا کیا کرتے تھے جو تجھ (اور ہم) سے بہت افضل تھی۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اسماء بنت ابی بکر رضی الله عنہ کے ایک غلام کہتے ہیں کہ میں اسماء بنت ابی بکر ؓ کے ساتھ اخیر رات کے اندھیرے میں منیٰ آیا۔ میں نے ان سے کہا: ہم رات کی تاریکی ہی میں منیٰ آ گئے (حالانکہ دن میں آنا چاہیئے)، تو انہوں نے کہا: ہم اس ذات کے ساتھ ایسا ہی کرتے تھے (یعنی غلس میں آتے تھے) جو تم سے بہتر تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ata bin Abi Rabah that a freed slave of Asma bin Abi Bakr told him: "I came with Asma bint Abi Bakr to Mina at the end of the night and I said to her: 'We have come to Mina at the end of the night.' She said: 'We sued to do this one who was better than you.