قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْمِيَاهِ (بَابُ التَّوْقِيتِ فِي الْمَاءِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

329 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ

سنن نسائی:

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: (قلیل اور کثیر )پانی کی تحدید

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

329.   حضرت انس ؓ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ کچھ لوگ اس کی جانب اٹھے تو آپ نے فرمایا: ’’اس کا پیشاب نہ روکو۔‘‘ جب وہ فارغ ہوگیا تو آپ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور پیشاب پر بہا دیا۔