Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: The Prohibition of Bloodshed)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3980.
حضرت نعمان بن سالم ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمانے لگے، جبکہ ہم مدینہ منورہ کی مسجد کے قبہ میں تھے: ”مجھے وحی کی گئی ہے کہ میں لوگوں سے لڑائی کروں حتی کہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ دیں۔“ باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ایک شخص ۱؎ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہ ﷺ آئے اور ہم مدینے کی مسجد کے ایک خیمے میں تھے، وہاں آپ نے فرمایا: ”میرے پاس وحی آئی ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک کہ وہ ” لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ“ نہ کہیں آگے حدیث اسی طرح ہے جیسی اوپر گزری۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یہ شخص صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ”اوس بن ابی اوس حذیفہ ثقفی“ رضی اللہ عنہ ہیں، ان کے نام کی صراحت اگلی روایتوں میں آ رہی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from An-Nu'man bin Salim that: A man said to him: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came to us while we were in a tent inside the Masjid of Al-Al-Madinah, and he said to us: 'It has been revealed to me that I should fight the people until they say La ilaha illallah.'" A similar narration.