باب: ( مسلمانوں کا ) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ جائے تو ؟ .......الفاظ کے اختلاف کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: A Slave Who Runs Away to the Land of Shirk)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4050.
حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی اکرم ﷺ سے بیان فرماتے ہیں کہ (آپ نے فرمایا:) ”جب کوئی غلام اپنے مالک سے بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اگر وہ مر جائے تو کفر کی حالت میں مرے گا۔“ حضرت جریر کا ایک غلام بھاگ گیا تھا۔ وہ ان کی گرفت میں آیا تو انہوں نے اس کی گردن اتار دی۔
تشریح:
یہاں ایک خاص صورت کا ذکر ہے کہ جب غلام بھاگ کر کفار کے پاس چلا جائے جیسا کہ باب کے عنوان سے معلوم ہوتا ہے۔ اس صورت میں وہ یا تو مرتد ہو گا یا کم از کم باغی۔ پہلی صورت میں وہ وجوباً اوردوسری صورت میں جوزاً قتل کیا جائے گا۔ چاہے وہ علانیہ مرتد نہ ہی ہوا ہو۔ آئندہ احادیث کا مقصود یہی ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
جریر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہو گی، اور اگر وہ مر گیا تو وہ کفر کی حالت میں مرا۔“ اور جریر ؓ کا ایک غلام بھاگ گیا تو آپ نے اسے پکڑا اور اس کی گردن اڑا دی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Jarir used to narrate from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): "If a slave runs away, no Salah will be accepted from him, and if he dies he will die a disbeliever." A slave of Jarir's ran away, and he caught him and struck his neck (killing him)