الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ إِطْلَاقِ اسْمِ الْكُفْرِ عَلَى الطَّعْنِ فِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 70. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ». صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: کسی کے نسب پر طعن کرنے اور نوحہ کرنے پر کفر کا اطلاق ) مترجم: MuslimWriterName 70. مغیرہؒ نے شعبیؒ سے روایت کی، انہوں نے کہا: حضرت جریر بن عبد اللہؓ نبی ﷺ سے بیان کیا کرتے تھے: ’’جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔‘‘ (جس طرح حرام کھانے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی۔) الموضوع: عدم قبول صلاة الفار (المعاملات) موضوع: بھگوڑے غلام کی نماز نہیں قبول ہوتی (معاملات) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ أَمَّ قَوْمًا وَهُمْ لَهُ ...) حکم: حسن 360. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو غَالِبٍ قَال سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ آذَانَهُمْ الْعَبْدُ الْآبِقُ حَتَّى يَرْجِعَ وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَلَيْهَا سَاخِطٌ وَإِمَامُ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَأَبُو غَالِبٍ اسْمُهُ حَزَوَّرٌ... جامع ترمذی : كتاب: نماز کے احکام ومسائل (باب: جوکسی قوم کی امامت کرے، اور لوگ اسے ناپسند کرتے ہوں ) مترجم: TrimziWriterName 360. ابو امامہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین لوگوں کی نماز ان کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی: ایک بھگوڑے غلام کی جب تک کہ وہ (اپنے مالک کے پاس) لوٹ نہ آئے، دوسرے عورت کی جو رات گزارے اور اس کا شوہر اس سے ناراض ہو، تیسرے اس امام کی جسے لوگ نا پسند کرتے ہوں‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ ... الموضوع: عدم قبول صلاة الفار (المعاملات) موضوع: بھگوڑے غلام کی نماز نہیں قبول ہوتی (معاملات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ المُحَارَبَة (بَابٌ الْعَبْدُ يَأْبَقُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ وَ...) حکم: صحیح 4049. أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى مَوَالِيهِ» سنن نسائی : کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان (باب: ( مسلمانوں کا ) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ جائے تو ؟ .......الفاظ کے اختلاف کا ذکر ) مترجم: NisaiWriterName 4049. حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب غلام بلا اجازت بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی حتیٰ کہ وہ اپنے مالکوں کے پاس واپس لوٹ آئے۔“ الموضوع: عدم قبول صلاة الفار (المعاملات) موضوع: بھگوڑے غلام کی نماز نہیں قبول ہوتی (معاملات) 4 سنن النسائي: كِتَابُ المُحَارَبَة (بَابٌ الْعَبْدُ يَأْبَقُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ وَ...) حکم: شاذ 4050. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ: كَانَ جَرِيرٌ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ، وَإِنْ مَاتَ مَاتَ كَافِرًا، وَأَبَقَ غُلَامٌ لِجَرِيرٍ فَأَخَذَهُ فَضَرَبَ عُنُقَهُ سنن نسائی : کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان (باب: ( مسلمانوں کا ) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ جائے تو ؟ .......الفاظ کے اختلاف کا ذکر ) مترجم: NisaiWriterName 4050. حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی اکرم ﷺ سے بیان فرماتے ہیں کہ (آپ نے فرمایا:) ”جب کوئی غلام اپنے مالک سے بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اگر وہ مر جائے تو کفر کی حالت میں مرے گا۔“ حضرت جریر کا ایک غلام بھاگ گیا تھا۔ وہ ان کی گرفت میں آیا تو انہوں نے اس کی گردن اتار دی۔ ... الموضوع: عدم قبول صلاة الفار (المعاملات) موضوع: بھگوڑے غلام کی نماز نہیں قبول ہوتی (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4