Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: The Skin Of Dead Animals (Those Not Slaughtered Or Killed Properly))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4243.
حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ اﷲ تعالیٰ کے نبیﷺ نے غزوہ تبوک (کے سفر) میں ایک عورت کے پاس سے پانی منگوایا۔ وہ کہنے لگی: میرے پاس پانی تو ہے مگر مردار کے چمڑے سے بنے ہوئے مشکیزے میں ہے۔ آپ نے فرمایا: ”تو نے اسے دباغت نہیں دی تھی؟ ”اس نے کہا: جی! دباغت تو دی تھی۔ آپ نے فرمایا: ”تو دباغت (رنگنے) سے چمڑا پاک ہو جاتا ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلمہ بن محبق ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے غزوہ تبوک میں ایک عورت کے پاس سے پانی منگوایا۔ اس نے کہا : میرے پاس تو ایک ایسی مشک کا پانی ہے جو مردار کی کھال کی ہے، آپ نے فرمایا: ”تم نے اسے دباغت نہیں دی تھی؟ “وہ بولی: کیوں نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کی دباغت ہی اس کی پاکی ہے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Salamah bin Al-Muhabbaq that: during the campaign of Tabuk, the Prophet of Allah called for water from a woman. She said: "I only have a waterskin of mine made from a dead animal." He said: "Didn't you tan it?" She said: "Of course." He said: "Tanning it purifies it." (Daif)