Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: Mastigures)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4315.
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! سانڈے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: ”نہ میں اسے کھاتا ہوں نہ حرام کرتا ہوں۔“
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! سانڈے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: ”نہ میں اسے کھاتا ہوں نہ حرام کرتا ہوں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! ضب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ نے فرمایا: ”میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی اسے حرام قرار دیتا ہوں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Umar that a man said: "O Messenger of Allah what do you think about mastigures?" He said: "I do not eat them but I do not say that they arte Haram.