Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Dyeing Hair with Henna and Katam)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5077.
حضرت ابوذررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا: ”بہترین وہ چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کو رنگو، مہندی اور وسمہ ہے۔“
تشریح:
(1) اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مہندی اور وسمے کا خضاب بہترین اور افضل ہے، نیز خضاب صرف یہی دو چیزیں (مہندی اور وسمہ) ہی نہیں بلکہ دیگر بھی کئی ایک خضاب ہیں۔ احتیاط صرف کالے سیاہ خضاب کرنے سے ہے اور یہ ممانعت مرد اور عورت کے لیے یکساں ہے۔ (2) یہ حدیث مبارکہ مخلوط اشیاء سے بنائے گئے خضاب کے استعمال پر بھی دلالت کرتی ہے۔ ّ(3) مہندی اور وسمہ دونوں کو ملانے سے رنگ خالص سیاہ نہیں رہتا بلکہ سر خی مائل ہوجاتا ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوذر ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”سب سے بہتر چیز جس سے تم بڑھاپے کا رنگ بدلو مہندی اور «کتم» ہے۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎ : «کتم» ایک پودا ہے جسے مہندی کے ساتھ ملاتے ہیں، ان دونوں کو ملا کر استعمال سے بالوں کا رنگ سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Dharr that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.