Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Dyeing Hair with Henna and Katam)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5079.
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبئ اکرم ﷺ کو فرماتے سنا: ”سب سے اچھی چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کو رنگ دار کرو، مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔“
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبئ اکرم ﷺ کو فرماتے سنا: ”سب سے اچھی چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کو رنگ دار کرو، مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”سب سے بہتر چیز جس سے تم بڑھاپے کا رنگ بدلو، مہندی اور کتم ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Dharr said: "I heard the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) say: 'Some of the best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.