Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Woman who has Hair Extensions Affixed)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5096.
حضرت نافع سے روایت ہے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال ملانے والی،ملوانے والی، گودنے والی (جسم کے مختلف حصوں میں چھید کررنگ بھرنے والی یا جسم پر نقش ونگار بنانے والی) اور گدوانے والی ( جسم کے مختلف حصوں کو چھدوا کر ان میں رنگ بھروانے ولی یا جسم کے مختلف حصوں پر چھدوا کر نقش ونگار کرانے والی) عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نافع سے روایت ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ ﷺ نے بال جوڑنے والی اور جوڑوانے والی، گودنے والی اور گودوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Nafi' that he heard that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the woman who affixes hair extensions and the woman who has that done, the woman who does tattoos and the woman who has that done.