Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Saffron)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5115.
حضرت ابن عمرؓ اپنے کپڑے زعفران سے رنگا کرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ بھی (اپنے کپڑوں کو) اس سے رنگتے تھے۔
تشریح:
پیچھے گزر چکا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے۔ یہاں جواز کا ذکر ہے۔ شاید یہ اجازت کبھی کبھار ایسا کرنے کے لیے ہو۔ البتہ مردوں کے لیے جسم پر زعفران لگانا قطعاً جائز نہیں۔ مزید تفصیل کےلیے دیکھئے ، حدیث: ۵۰۸۹۔
حضرت ابن عمرؓ اپنے کپڑے زعفران سے رنگا کرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ بھی (اپنے کپڑوں کو) اس سے رنگتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
پیچھے گزر چکا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے۔ یہاں جواز کا ذکر ہے۔ شاید یہ اجازت کبھی کبھار ایسا کرنے کے لیے ہو۔ البتہ مردوں کے لیے جسم پر زعفران لگانا قطعاً جائز نہیں۔ مزید تفصیل کےلیے دیکھئے ، حدیث: ۵۰۸۹۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
زید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر ؓ اپنے کپڑوں کو زعفران میں رنگتے تھے۔ ان سے (اس بارے میں) کہا گیا۔ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ بھی رنگتے تھے۔ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : دیکھے حاشیہ حدیث نمبر: ۵۰۸۸
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Abdullah bin Zaid narrated from his father that: Ibn 'Umar used to dye his garments with saffron. He was asked about that and he said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to dye his clothes (with it).