باب: عورت نے خوشبو لگائی ہو تو وہ مسجد میں نماز کے لیے نہیں آسکتی
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Women Attending the Prayer if they Have Perfumed Themselves with Incense)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5129.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زوجۂ محترمہ حضرت زینب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کسی عورت کا ارادہ عشاء کی نماز مسجد میں پڑھنے کا ہو تو وہ خوشبو نہ لگائے۔
تشریح:
معلوم ہوا کہ اگر گھر سے باہر نہ جانا ہو تو عورت اپنے خاوند کے لیے خوشبو لگا سکتی ہے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زوجۂ محترمہ حضرت زینب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کسی عورت کا ارادہ عشاء کی نماز مسجد میں پڑھنے کا ہو تو وہ خوشبو نہ لگائے۔
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ اگر گھر سے باہر نہ جانا ہو تو عورت اپنے خاوند کے لیے خوشبو لگا سکتی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود کی بیوی زینب ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ”جب تم میں سے کوئی عورت عشاء پڑھنے کے لیے (مسجد) آئے تو خوشبو نہ لگائے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Zainab, the wife of 'Abdullah, said: "The Messenger of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'If one of you wants to attend 'Isha' prayer, let her not touch perfume.