Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Cursing the Woman Who Fixes Hair Extensions)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5249.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال لگانے والی عورت پر لعنت فرمائی۔
تشریح:
کسی برے کام یا وصف پر لعنت کرنا جائز ہے البتہ کسی معین شخص پر لعنت کرنا جائز نہیں الا یہ کہ وہ صریح کفر ہو یا اللہ اور اس کے رسول نے اس پر لعنت کی ہو جیسے ﴿تَبَّت يَدا أَبي لَهَبٍ وَتَبَّ﴾(اللھب ۱۱۱:۱)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5263
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5264
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5251
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال لگانے والی عورت پر لعنت فرمائی۔
حدیث حاشیہ:
کسی برے کام یا وصف پر لعنت کرنا جائز ہے البتہ کسی معین شخص پر لعنت کرنا جائز نہیں الا یہ کہ وہ صریح کفر ہو یا اللہ اور اس کے رسول نے اس پر لعنت کی ہو جیسے ﴿تَبَّت يَدا أَبي لَهَبٍ وَتَبَّ﴾(اللھب ۱۱۱:۱)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بال جوڑنے کا کام کرنے والی پر لعنت فرمائی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the woman who affixes hair extensions.